شیئر کریں سندھ حکومت اور محکمہ تعلیم کی جانب سے خیرپور میں پرائمری اسکول اساتذہ کی بھرتی کے لیے آئی بی اے ٹیسٹ پاس کرنے والے 300 امیداروں میں آفر آرڈر تقسیم کیٸے گٸے اپریل 11, 2022April 11, 2022