سندھ حکومت اور محکمہ قانون سندھ کے تعاون سے لیگل ایڈ وائزری (لیگل ایڈ سوسائٹی) کی جانب سے غریب اور بے سہارا افراد کو مختلف مسائل، تنازعات کے حل کے لیے سستا انصاف اور مدد فراہم کرنے کے سلسلے میں سکھر آئی بی اے ایمرجنگ کالج خیرپور کے آڈیٹوریم میں آگاہی سیمینار منعقد ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں