شیئر کریں جاپان کے وزیراعظم کِشیدا فُومیو بین الاقوامی سربراہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے آئندہ ماہ انڈونیشیا اور بھارت کا دورہ کریں گے۔ اگست 30, 2023August 30, 2023